معاشرہ
-
انسانی خصوصیات کا حامل نیا ایرانی روبوٹ "سورنا 4" متعارف
تہران - ارنا - انسان نما "سورنا4 " نامی نئے ایرانی روبوٹ جو ملک کا پہلا جدید اور بین الاقوامی سطح میں سات انسانی خصوصیات رکھنے والا روبوٹوں میں شامل ہے کو تہران یورنیورسٹی میں متعارف کیا گیا.
-
ایرانی طالبہ نے عالمی سائنس مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
رشت، ارنا – ایرانی طالبہ "سہا نصیری کما" نے قطر میں منعقدہ عالمی سائنس اولمپیاڈ (IJSO) میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.
-
ایرانی سائنسدانوں نے دماغی طور پر معذور بچوں کا چلنا آسان کردیا
تہران، ارنا - ایران میں بہبود اور بحالی سائنسز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین تیار کی ہیں جس کی مدد سے دماغی طور پر معذور بچوں کا چلنا آسان ہوگا.
-
ایران میں سالانہ 30 لاکھ میٹر قالین بننے جاتے ہیں
ہمدان، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں سالانہ تین ملین اور پانچ لاکھ میٹر قالین تیار کئے جاتے ہیں۔
-
نوعمر ایرانی طالب علم نے عالمی ابیکس مقابلوں میں فتح حاصل کرلی
چابہار، ارنا – نوعمر ایرانی ذہین طالب علم "یسرا سلیمانی" نے کمبوڈیا میں منعقدہ 2019 عالمی ابیکس مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.
-
ایران میں 17 ہزار گھنٹے کے مستقل مزاجی کیساتھ نینو چکنا کرنے والا سامان کی پیداواری
تہران، ارنا – ایران میں علم کی بنیاد پر کمپنی جو نینو صنعت میں سرگرم عمل ہے، نے ہیروں کے نینو پارٹیکلز پر مشتمل نینو چکنا کرنے والا سامان پیدا کی ہے جسے 15 ممالک میں برآمد کیا جاتا ہے۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تعداد 13000 سے تجاوز کرگئی
تہران، ارنا - ایران کے مرکزی الیکشن آفیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات کے لئے 13896 امیدواروں نے اپنی نامزدگی کے کاغذات جمع کرائے ہیں اور اتوار کے دوپہر تک حتمی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
-
نوجوان ایرانی لڑکی نے ایشین ریاضی مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا
بندرعباس، ارنا – نوجوان ایرانی لڑکی طالب علم "آتریسا سادات موسویان" نے 2019 ایشین ریاضی مقابلوں " SASMO" میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا.
-
پاکستانی وزارت صحت کے ایک وفد کا دورہ ایران
تہران، ارنا – پاکستانی وزارت صحت کے قائم مقام سربراہ کی قیادت میں ایک 10 رکنی پاکستانی وفد جو دورے ایران پر ہے، آج بروز ہفتہ ایرانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کرے گا.
-
ایران میں مزید 300 شرپسندوں کی گرفتاری
تہران، ارنا - ایرانی دارالحکومت تہران میں حالیہ بدامنی کے واقعات میں ملوث مزید 300 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.