آرٹس اور ثقافت
-
ایران کا پاکستان کیساتھ نوادرات کی بحالی کیلئے تجربات کے تبادلے پر تیار
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی شہر لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤس آف کلچر کے سربراہ نے آثار قدیمہ اور تاریخی یادگاروں کی بحالی کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تجربات کے تبادلہ کرنے کے لئے ایران کی تیاری کا اعلان کیا۔
-
ایرانی شارٹ فلم کو امریکی میلے میں بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا
تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "مہدی ایروانی" کی بنائی گئی فلم "BEHIND GLASSES" کو امریکی بلویت میلے میں " power of the film" ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔
-
ایرانی فلم کو امریکی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا
سنندج، ارنا- ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ دستاویزی فلم Dance Of Love کو امریکہ میں منعقدہ پانچویں NAFCo وینٹر فلم فیسٹیول کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
ایرانی شارٹ فلم نے وینکوور کے فیسٹیول میں جگہ بنالی
تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم 'گڑیا' نے کینیڈا کے شہر وینکوور کے بین الاقوامی خواتین فلمی میلے میں جگہ بنالی۔
-
ایرانی شارٹ فلم کی امریکی میلے میں نمائش ہوگی
تہران، ارنا- ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم "16th week" کو امریکہ میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
-
ایرانی دستاویزی فلم کو امریکی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا
تہران، ارنا- خاتون ایرانی ہدایتکار "مرجان خسروی" کی بنائی گئی دستاویزی فلم "The Snow Calls" کو امریکہ میں منعقدہ بیگ اسکائی فلم فیسٹیول کی سب سے بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
ایران دنیا کی قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے: وینزویلا کے وزیر سیاحت
تہران، ارنا- وینزویلا کے وزیر سیاحت نے ایرانی قومی میوزیم کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے اور ایران میں بے پناہ صلاحیتوں کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان سیاحتی شعبے میں تعاون کی بڑی گنجائش ہے۔
-
ایرانی بچوں کی ہیروشمیا میں منعقدہ بین الاقوامی امن پینٹنگ فیسٹیول میں اعلی کارکردگی
تہران۔ ارنا- تہران میونسپلٹی سنٹر برائے بین الاقوامی تعلقات نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام میں جاپانی شہر ہیروشمیا میں منعقدہ تیسرے امن پینٹنگ فیسٹیول میں ایرانی بچوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں امیرالمومنین (ع) کا یوم ولادت منایا گیا
اسلام آباد، ارنا- پاکستان میں قائم ایرانی ثقافتی قونصلیٹ کے زیر اہتمام میں حضرت علی (ع) کا یوم ولادت اور والد کا دن، تعلیمی اور ثقافتی عہدیداروں اور مذہبی مفکرین کی شرکت سے انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی اور پاکستانی مفکرین کا اقبال اور فردوسی پر وبینار کا انعقاد
اسلام آباد، ارنا- پاکستان میں اقبال اور فردوسی کے نقطہ نظر سے معاشرتی تبدیلیوں اور اصلاحات پر سعدی فاؤنڈیشن کے سربراہ سمیت ممتاز ایرانی اور پاکستانی مفکرین، ثقافتی عہدیداروں اور یورنیورسٹی کے پروفیسرز کی شرکت سے ایک دو روزہ وبینار کا انعقاد کیا گیا۔