خبریں
-
سیاسیترجمان خارجہ کی اقوام متحدہ میں ایران کی رکنیت کی فیس کی ادائیگی پر وضاحت
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں ایران کی رکنیت کی فیس کی ادائیگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے فنڈنگ چینلز کو روکنے کی وجہ سے ایران ایک محفوظ چینل متعارف کرانے کے لئے طویل عرصے سے اقوام متحدہ کے خزانے سے رابطے میں ہے۔
-
سیاسیایران نے جوہری معاہدے کو زندہ رکھا ہے نہ تین یورپی ممالک
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک فرانس ، برطانیہ اور جرمنی نے جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے کچھ نہیں کیا ہے اور ایران نے ہی اس معاہدے کو زندہ رکھا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتخاتون ایرانی فوٹوگرافر نے جاپان میں عالمی فیسٹیول میں ایک سونے کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا – خاتون ایرانی فوٹوگرافر "مریم سعیدپور" نے جاپان میں عالمی میہوڈو یوتھ ویڈیو میڈیا میلے میں اپنی "قرنطین" نامی تصاویر کے ساتھ مرکزی انعام سے نوازا کیا گیا۔
-
اقتصادیبھارت سے چابہار بندرگاہ میں 8۔5 ملین ڈالر مالیت کیساتھ پہلا بندرگاہ کا سامان پہنچ گيا
چابہار، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے درمیان معاہدے کے تحت چابہار بندرگاہ کو بھارت سے 8.5 ملین ڈالر مالیت کے بندرگاہ کے سامان کی پہلی کھیپ موصول ہوئی ہے۔
-
کھیلتین ایرانی فٹبالرز کا بہترین ایشیائی لیجنینئرز کی فہرست میں شامل
تہران، ارنا – تین ایرانی فٹبالرز "مہدی طارمی، سردار آزمون اور کاوہ رضایی" کو بہترین ایشیائی لیجنینئرز کی فہرست میں شامل کردیا گیا۔
-
اقتصادیایران پابندیوں سے پہلے کی سطح تک تیل تیار کرنے پر تیار ہے
تہران، ارنا – ایرانی قومی تیل کمپنی کے منیجر ڈائریکٹر برائے آئل فیلڈز نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تیل کی پیداوار میں کمی کو روکنے کے لئے تیار ہے اور تیل کی پیداوار کو امریکی پابندیوں سے پہلے کی سطح کے تقریبا 95 فیصد تک بڑھا دے گا۔
-
سیاسیایران جوہری ادارے کا تین یورپی ملکوں کے حالیہ بیان پر رد عمل
تہران، ارنا- ایرانی جوہری ادارے نے تین یورپی ملکوں کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا ہے کہ "ایرانی قوم کے مفادات کے تحفظ اور پابندیوں کی منسوخی سے متعلق اسٹریٹجک اقدام اٹھانے" کے قانون میں درج شدہ میٹل یورنیم پروڈکشن پلانٹ کا معاملہ، تہران کے ریسرچ ری ایکٹر میں جدید ایندھن (سلیکن) کی تیاری سے بالکل مختلف معاملہ ہے۔
-
سیاسیامریکہ ایرانی سفارتکاروں کیخلاف غیرقانونی اقدامات کو روکے
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کو انتباہ کیا کہ اگر وہ بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایرانی سفارتکاروں کیخلاف اپنے قانونی اقدامات کو نہ روکے تو ایران، عالمی عدالت انصاف میں اس کیخلاف مقدمہ چلائے گا۔
-
سیاسیشہید جنرل سلیمانی اور مدافع حرم کے شہدا ایران اور شام کے مشترکہ شہدا ہیں
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات شامی سفیر نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور مزاحمت کی راہ میں جد و جہد کرنے والے شہدا، ایران اور شام کے مشترکہ شہدا ہیں۔
-
سیاسیشامی وزیر خارجہ کیخلاف پابندی قیام امن کی راہ میں روڑے اٹکانا ہے: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بحثیت خارجہ تعلقات کے عہدیدار کے شامی وزیر خارجہ کیخلاف پابندی لگانے کا مقصد، قیام امن کے راستے میں روڑے اٹکانے کے سوا کچھ نہیں ہے۔