ایرانی شہر مشہد میں حضرت زہرا (س) کی یوم شہادت کی مناسبت سے 20 دنوں کیلئے "ٹوٹا ہوا نگین" نامی نمائش کا انعقاد کیا جاتا ہے/ فوٹو بشکریہ محسن بخشندہ
پاسداران اسلامی انقلاب کے فضائیہ فورسز کے ذریعے منعقدہ پیامبر اعظم (ص) کی 15 ویں مشقی جنگ کے آخری مرحلے کا آج بروز ہفتے کو طویل فاصلے پر مارنے والے مختلف قسم کے میزائل کے کامیاب تجربے سے اختتام کیا گیا۔
ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع پرانے اور تاریخی پوسٹ اینڈ ٹیلی گراف میوزیم کی تصاویر کو دیکھتے ہیں/ فوٹو بشکریہ اصغر خمسہ