چوخہ کشتی چیمئن شپ کے مقابلے جمعرات 3 اپریل کی شام ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے ضلع اسفراین کے زینل خان اکھاڑے میں منعقد ہوئے جس میں ملک کے مختلف صوبوں کے 180 چوخہ پہلوانوں نے حصہ لیا۔ چوخہ کشتی چیمپئن شپ ایران کا کھیل کود سے متعلق سب سے بڑا سیاحتی ایونٹ شمار ہوتا ہے جس کو دیکھنے کے لئے دورونزدیک کے اضلاع کے پچاس ہزار سے زائد تماش بین آتے ہيں۔

4 اپریل، 2025، 1:12 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .