ایران کی اکیسویں سوئمنگ لیگ سنیچر اور اتوار (_پہلی اور دوسری فروری) کو عشرہ فجر کے موقع پر تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ پول میں منعقد ہوئی جس میں نو سوئمنگ ٹیموں کے 150 تیراکوں نے تیراکی کے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا۔

آپ کا تبصرہ