ایران کے آذربائیجان کا سالانہ قبائلی کلچرل اور اسپورٹس فیسٹیول، جمعے کو قبائلیوں کے علامتی کوچ کے ساتھ شروع ہوا۔ یہ فیسٹیول ایرانی آذربائیجان کے علاقے ہارنا میں منعقد ہوا جس میں دوڑ کا مقابلہ بھی شامل تھا۔ اس سال اس سالانہ فیسٹیول میں، بارش اور زمین کی پھسلن کی وجہ سے گھوڑ سواری کے مقابلے منعقد نہیں ہوئے بلکہ گھوڑ سواروں نے صرف علامتی طور پر اس میں شرکت کی۔

18 اکتوبر، 2024، 10:55 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .