اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صداراتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں جمعہ پانچ جولائی کو صبح آٹھ بجے پورے ملک میں ایک ساتھ پولنگ کا آغاز ہوا۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی شہری جس کی عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہو یعنی جو پانچ جولائی 2006 کو یا اس سے پہلے پیدا ہوا، ہو وہ صدارتی الیکشن میں شناختی یا نیشنل کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتا ہے۔

5 جولائی، 2024، 8:49 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .