ایران کے خلاف آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران معذور ہونے والے 26 سابق فوجیوں نے منگل کو ایران کے مسافر بردار طیارے کو امریکی بحری جہاز سے مار گرائے جانے کی برسی کے موقع پر اس جگہ پر تیراکی کی جہاں کا ملبہ گرا تھا۔

یاد رہے  2جولائی سن1988 میں  ایران ايئر کی فلائٹ نمبر 655 بندر عباس سے دبئی جا رہی تھی تبھی امریکی بحری جنگی جہاز یو ایس ایس ونسنس نے اسے میزائل سے مار گرایا جس میں اس پر سوار تمام لوگ شہید ہو گئے تھے۔

2 جولائی، 2024، 9:42 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .