ایران کے صوبہ کردستان کے کوہستانی علاقے میں واقع یہ گاؤں حسن فطرت کا شاہکار ہے۔ اس گاؤں کے بیچ سے گزرنے والی سیروان اور لیلہ نامی پہاڑی ندیوں نے اس کی زیبائی دوچنداں کردی ہے۔ اس گاؤں کا شمار ایران کے پرکشش سیاحتی مراکز میں ہوتا ہے جہاں پہنچنے کے بعد سیاح اس کی بے انتہا خوبصورتی اور زیبائی ميں کھوجاتے ہیں

4 مئی، 2024، 8:33 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .