تہران (ارنا) ایران اور افریقہ کے درمیان دوسری بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس جمعہ (26 اپریل 2024) کی صبح صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور افریقی ممالک کے اعلی حکام کے نمائندوں کی موجودگی میں منعقد ہورہی ہے۔ اس کانفرنس میں 30 سے ​​زائد افریقی ممالک کے اقتصادی وزراء بھی شامل ہیں ۔

26 اپریل، 2024، 1:38 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .