ایران، تخت جمشید، پاسارگاد اور نقش رستم تاریخی کامپلیکس فارس صوبے میں نوروز کی چھٹیوں میں سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔

نقش رستم مرودشت کے شمال میں واقع زنگي آباد پہاڑوں میں اور تخت جمشید سے 6 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے جہاں ایلامی، ہخامنشی اور ساسانی دور سے تعلق رکھنے والے بے حد قدیمی عمارتیں، مقبرے، کتیبے موجود ہیں جو قدیمی ایران کی تاریخ کو بیان کرتے ہيں۔ 

24 مارچ، 2024، 9:46 AM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .