صیہونی فوج نے غزہ پر جارحیت کے بعد بارہا عام شہریوں کا اغوا کیا اور انہيں بے حد غیر انسانی صورت حال میں رکھ کر، ان کی تذلیل کے لئے ان کی تصویریں شائع کیں۔ یہ تصویریں گوانتانامو اور ابو غریب جیلوں میں قیدیوں کے خلاف امریکی فوج کے غیر انسانی جرائم کی یاد دلاتی ہیں۔
آپ کا تبصرہ