رہبر انقلاب اسلامی  آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام کے  اجتماع سے خطاب میں مختلف سیاسی و ثقافتی میدانوں میں عوام کی موجودگی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ "آج آپ غزہ کو ملاحظہ فرمائيں؛ ایک بڑے حادثے میں عوام کی موجودگی اور ان کی استقامت کا کردار؛ یعنی ایک چھوٹے سے گروہ نے، ایک چھوٹی سی سرزمین کے لوگوں نے امریکا جیسی بڑی طاقت اور اس سے وابستہ صیہونی حکومت کو عاجز کردیا ہے"

10 جنوری، 2024، 10:37 AM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .