اربعین کے موقع پر پوری دنیا سے زائر کربلا کی سمت بڑھ رہے ہيں ۔ ایران کے شوستر علاقے میں کئي گھنٹے پیدل چلنے کے بعد زائر جب دز ندی پر پہنچتے ہيں تو وہاں خلیفہ حیدر گاؤں کے لوگ اشیائے خورد و نوش اور کشتیوں گے ساتھ زائروں کے استقبال کے لئے تیار رہتے ہيں۔ وہ زائروں کو کشتی سے ندی پار کراتے ہيں اور ندی کے دوسری طرف بھی ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا جاتا ہے اور ان کے کھانے پینے اور آرام کا انتظام کیا جاتا ہے۔

20 اگست، 2023، 4:59 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .