واقعات کربلا کی منظر کشی جسے مقامی زبان میں " تعزیہ " کہا جاتا ہے فارس صوبے کے صحرارود میں  کی گئي۔

        "غدیر کے حوض سے لے کر نشیب مقتل تک" عنوان کے تحت اس عزاداری میں کا انعقاد فارس صوبے کے دار الحکومت شیراز سے 160 کیلو میٹر کی دوری پر واقع " یا صاحب الزمان " ٹیلے پر کیا گیا  جس میں 500 سے زائد لوگوں نے مختلف رول ادا کئے۔ اس منظر کشی میں شریک ہونے والے سب سے چھوٹے فن کار کی عمر 5 سال اور سب سے معمر فن کار کی عمر 92  سال تھی۔

        ایران میں فن کار کربلا کے واقعات کی منظر کشی کرتے ہیں اور اس کے دوران مرثیہ و نوحے پڑھتے ہیں۔  

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

4 اگست، 2023، 2:14 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .