ایران صوبے چہارمحال اور بختیاری میں آج مطابق 21 جنوری کو منفی 20 ڈگری سردی نے قدرت میں اس طرح جمود پیدا کیا کہ چغاخور کی اہم اور بین الاقوامی ویٹ لینڈز بھی منجمد ہو گئیں؛ ویٹ لینڈز کی انجماد کی سطح ایسی نہیں ہے کہ آپ اس پر کھڑے ہو سکیں اور ان سرد دنوں میں برف ٹوٹ کر سیاحوں کے لیے حادثات کا باعث بن سکتی ہے۔ فوٹو: احمد ریاحی دہکردی
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
متعلقہ خبریں
-
ایرانی ہورالعظیم تالاب میں بیج بونے کی تصاویر
125 ہزار ہیکٹر کے ساتھ ہورالعظیم تالاب ایران کا سب سے بڑا اور سب سے مشہور بین الاقوامی تالاب…
-
ایرانی تالاب زریبار میں مہاجر بگلوں کی آمد
سنندج، ایرانی جنوبی صوبے کردستان میں زریبار نامی تالاب میں مہاجر پرندوں جو بہار کے موسم کے…
-
ایرانی "سرخرود" تالاب میں چیخنے والی راج ہنسوں کی واپسی
ایرانی صوبے مازندارن میں واقع سرخرود تالاب کے چیخنے والے مہاجر راج ہنس؛ گزشتہ چند ہفتوں میں…
-
ہورالعظیم ویٹ لینڈ میں دو گاگن بھیرز کی رہائی
ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں واقع ہور العظیم نامی تالاب میں دو صحت یاب ہونے والے…
-
ایرانی شمالی صوبے گیلان میں سوستان تالاب کی خوبصورتی
رشت، ایرانی شمالی صوبے گیلان کے شہر لاہیجان میں سوستان نامی تالاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
-
چابہار کے گلابی تالاب اور برائس فشینگ پورٹ کے فلیمنگو
چابہار، برائس فشینگ پورٹ جانے والی سڑک کے ساتھ گلابی تالاب جیسے حیرت انگیز نظارے ، یہاں پرندے…
آپ کا تبصرہ