رشت، شمالی صوبے گیلان کے روایتی کھیلوں کا پہلا فیسٹیول جمعہ کے روز اس کھیل کی شناخت اور آستانہ اشرفیہ شہر کے نام سے اس کی قومی اور بین الاقوامی رجسٹریشن کرانا کے مقصد سے شمالی صوبے گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ میں منعقد کیا گیا جس میں فوتچل(چاول کے کھیتوں میں فٹ بال کا میچ) کشتی چل( چاول کے کھیتوں میں کشتی کا میچ) اور لافند چل( چاول کے کھیتوں میں ٹگ آف وار کا میچ) شامل ہے۔ فوتچل، کشتی چل اور لافند چل ایرانی شمالی صوبے گیلان کے مقامی کھیلوں میں سے ایک ہیں جو ہرسال اس گاوں میں چاول کے کھیتوں میں منعقد ہوجاتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) کے مقابلوں کا انعقاد
بجنورد، ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) مقابلوں کا جمعرات کے…
-
ایرانی شمالی صوبے گیلان میں روایتی فٹبال کے مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
رشت، خرمشہر کی آزادی کی برسی کے موقع پر فوتچل مقابلوں کا چھٹا دور شہر آستانہ اشرفیہ کے گاؤں…
-
ایران میں روایتی کشتی (چوخہ) کے قومی مقابلوں کا انعقاد
ایرانی صوبے شمالی خراسان کے شہر اسفراین میں واقع علاقے "گود چشمہ زینل خان" میں قومی روایتی…
-
صوبے خراسان شمالی میں ایرانی روایتی کشتی ' کشتی با چوخہ' کے مقابلوں کے انعقاد کے مناظر
بجنورد، ایرانی روایتی کشتی ' کشتی با چوخہ'(Wrestling with Choukhe ) کے مقابلوں کا گزشتہ روز…
آپ کا تبصرہ