ایرانی شمالی صوبے مازنداران کے دامیر نامی گاؤ کے رہائشی ہر سال، پودے لگانے کے موسم کی آمد کے ساتھ (چاول کے بیج لگانا)، ایک زرعی زمین میں جمع ہوتے ہیں اور کھیتی اور چاول کی کاشت کے لیے فٹسال نامی ایک خصوصی مقابلہ منعقد کر کے تیاری اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں؛ مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ ان مقابلوں کا انعقاد تھکا دینے والا کام کرنے کے لیے ہمدردی کا آغاز ہے/ فوٹو بشکریہ احسان فضلی اصانلو
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
متعلقہ خبریں
-
ایرانی شمالی صوبے مازنداران کے شہر ساری میں 'عباس آباد' باغ کے دلکش مناظر
ساری، یہ باغ صوبے مازندارن کے شہر بہشہر سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر گھنے جنگلات کے بیچ میں واقع…
-
شمالی صوبے گلستان میں زعفران کی کٹھائی
گنبدکاووس، ایرانی شمالی صوبے گلستان کے آزادشہر اور رامیان شہروں میں زعفران کی کٹھائی کا آغاز…
-
ایرانی شہر خلخال میں جنگلی زعفران
اردبیل، ایرانی صوبے اردبیل کے شہر خلخال ان علاقوں میں سے ایک ہے جو دواؤں کے پودوں کی نشوونما…
آپ کا تبصرہ