ارومیہ۔ فرانس، روس، سوئٹزرلینڈ اور جاپان کے سیاحوں نےصوبہ آذربائیجان غربی کے شہر تکاب  میں واقع  'تخت سلیمان' نامی عمارت کا دورہ کیا یہ عمارت بہت پرانی ہے جس کے ارد گرد مغلوں، ساسانیان، اشکانیان کے آثار مل گئے ہیں.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha