ایران کے مایہ ناز اور نامور شاعر رودکی کی یاد میں آج بروز اتوار کو تہران کے وحدت ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی وزیر ثقافت "محمد مہدی اسماعیلی" نے حصہ لیا تھا/ فوٹو بشکریہ میثم علاقہ مندان

ایران کا مشہور شاعر "ابوعبدالله جعفر بن محمد بن حکیم بن عبدالرحمن بن آدم" جن کا تخلص رودکی ہے (۸۷۳ء – ۹۴۰ء) پیدائشی نابینا تھے۔ اس کا فارسی کلام اس قدر زیادہ ہے کہ اس کی بہت سی جلدیں ہیں۔ صرف شاعری کی خاص صنف خمریات میں اس کے تیرہ لاکھ اشعار ہیں۔اس کے علاوہ چھ مثنویاں ہیں۔ رباعی پہلی مرتبہ رودکی ہی کے ہاں نظر آتی ہے۔ اس نے خاصی طویل عمر پائی اور اس کی صحت بھی مثالی رہی۔

26 دسمبر، 2021، 7:47 PM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .