پاکستان کی خاتون اول اور وزیر اعظم کی بیوی نے پاکستانی محکمہ خارجہ کے کچھ عہدیداروں کیساتھ آج بروز ہفتے کو اسلام آباد میں قائم بین الاقوامی خیراتی بازار میں ایرانی پویلین کا دورہ کیا؛ یہ تقریب ہر سال اسلام آباد میں پاکستان کی وزارت خارجہ کی بیویوں کی ایسوسی ایشن کی طرف سے شہر میں مقیم سفیروں اور سفارت کاروں کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے تاکہ ممالک کو اقوام متحدہ کے خیراتی پروگراموں میں شرکت کی ترغیب دی جا سکے جس میں سفارتی مشن اپنی روایتی اور ثقافتی مصنوعات کو منظر عام پیش کرکے ان کو بیچتے ہیں/ فوٹو بشکریہ زیشان علی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha