27 نومبر، 2021 4:18 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84557096
0 Persons

ایرانی خوایتن کی قومی ہینڈ یال ٹیم کا تربیتی کیمپ، آج بروز ہفتے کو انعقاد کیا گیا۔ 2021 خواتین کی عالمی ہینڈ بال چیمپئن شپ کا 25 واں ایڈیشن یکم سے 19 دسمبر تک اسپین میں منعقد ہوگا، اس ایونٹ کے تیسرے گروپ میں ایرانی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم ناروے، رومانیہ اور قازقستان کی ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کرے گی/ فوٹو بشکریہ نازنین کاظمی نوا

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha