ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقدہ 35 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس میں حصہ لینے والے شخصیات سمیت اعلی ایرانی حکام نے آج بروز اتوار کو حضرت رسول اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha