اسلام آباد،ہفتہ وحدت اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کی مناسبت سے اسلامی فن خطاطیاور قرآنی فن پاروں کی تین روزہ نمائش کا اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی قونصلر کے اہتمام پر انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی وزیر اعظم کے سابق معاون 'ڈاکٹر ظفر میرزا اور ایرانی ثقافتی اتاشی 'احسان خزاعی' اور پاکستانی شائقین شریک تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha