12 اکتوبر، 2021 10:57 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84501515
0 Persons

اسلام آباد، ایرانی مجلس ( پارلیمنٹ) میں اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ احمد امیرآبادی فراہانی اور ان کے ہمراہ وفد نے پیر کے روز اسلام آباد میں بعض پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha