تہران، قائد اسلامی انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایران کے 13 ویں منتخب صدر ابراہیم رئیسی کے فرمان کی توثیق کی۔ ایرانی آئین کے آرٹیکل 110 کی بنیاد پر ، صدور کے فرمانوں کی توثیق سپریم لیڈر کے فرائض میں شامل ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha