24 جون، 2021 2:05 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84380442
0 Persons

اسلام آباد، پاکستان میں ولادت با سعادت حضرت امام رضا علیہ السلام و بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے بھی شرکت کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha