18 جون، 2021 7:55 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84371751
0 Persons

تہران، ایرانی 13 ویں صدارتی انتخابات اور6 ویں شہري،ديہي اسلامي كونسلز (لوكل باڈيز) كے انتخابات كے لئے ووٹنگ کا عمل آج بروز جمعہ 18 جون کو 7 بجے سے آغاز کیا گیا۔ 59 ملین اور 310ہزار ووٹر 13 ویں صدارتي انتخابات اور6 ویں شہري،ديہي اسلامي كونسلز (لوكل باڈيز) كے انتخابات كے لئے 59 ملین سے زیادہ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں اور اہل ووٹرز میں سے ایک ملین اور 392 ہزار اور148 افراد پہلی بار کے لیے ووٹ دیں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha