آج بروز منگل مطابق 18 مئی کو ایران میں حکیم عمر خیام نیشابوری کے نارم پر رکھا گیا ہے؛ عمر خیام کا اصل میدان علم ہیت یا علم نجوم، ریاضی اور فلسفہ رہا لیکن ان کی عالمی شہرت کا باعث ان کی رباعیاں بنیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha