ایران کے جنوبی صوبے خوزستان میں رہنے والے مندائی مذہب کے پیروکاروں نے آج بروز منگل کو دریائے کارون میں اپنے 15 بچوں کی پہلی بپتسمہ رسم پوری کی؛ مندائی مذہب میں بچے کی پیدائش کے ایک ماہ گزرنے کے بعد اس کا بپتسمہ دیا جاتا ہے/ فوٹو بشکریہ علی معرف

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha