30 اپریل، 2021 8:03 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84313976
0 Persons

ایران کے جنوبی صوبے یزد کے شہر مہریز کے علاقے منگاباد میں واقع پُرانے درخت صنوبر جس کی عمر 1400 سے 2000 سال کی لگ بھگ ہے، کو 2005ء میں ایرانی قومی تاریخی ورثوں میں رجسٹر کیا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ مسعود میر جلیلی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha