ایرانی صوبے کردستان میں واقع شہر سنندج، ہزاروں سال سے پرندوں کی یہ ہجرت قدرت کے ایک نفیس اور اعلی حکمت عملی کی غماز ہے جس کے تحت قدرتی نظام کو متوازن رکھنے کے لئے کہیں کے پرندے بدلتی رُتوں کے ساتھ ساتھ کہیں سے کہیں پہنچتے ہیں اور اپنے مہمان علاقوں کے ماحولیاتی تنوع کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں ایرانی شہر سنندج کے رہنے والے بھی بخوبی مہاجر بگلوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں/ فوٹو بشکریہ سید مصلح پیر خضرانیان

26 اپریل، 2021، 2:59 PM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .