31 مارچ، 2021 12:51 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84280089
0 Persons

ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے سمنان میں موسم بہار کی خوبصورت تصاویر کو دیکھتے ہیں؛ ارغوان (مشرقی ریڈبڈا ) ایک ایسے درخت کا نام ہے جس کو کم پانی اور بہت زیادہ روشنی کی ضرورت ہوتی ہے لہذا یہ سمنان جیسے صحرائی شہروں میں اچھی طرح اگتی ہے اور اپنی خوبصورت رنگ سے شہر کو مزید حسین بنادیا ہے/ فوٹو بشکریہ سید عابد میر معصومی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 1 =