اسلام آباد، اعیاد شعبانیہ اور نئے سال اور موسم بہار کی آمد کے موقع پر پاکستانی صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤس آف کلچر کے زیر اہتمام ایرانی اور پاکستانی شخصیات کی موجودگی میں ایک عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha