26 مارچ، 2021 1:25 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84274871
0 Persons

ایران میں دوسری مشہور نیشابور کی فیروزی کان ہے جو دنیا کی سب سے پرانی سرگرم کان ہے جس میں سیاحوں کی توجہ کو راغب کرنے کیلیے اچھی صلاحیت موجود ہے۔ اور 7000 سال پرانی ہے۔اس کان کی اونچائی 2 میٹر تک پہنچتی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha