21 مارچ، 2021 1:07 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84271549
0 Persons

کرمان، اگرچہ کرونا وائرس نے صوبے کرمان کے بیشتر خاندانوں کو گھر میں رہنے پر مجبور کردیا ہے ، لیکن بہت سے شہریوں نے صحت سے متعلق انتباہات اور حوصلے کو برقرار رکھنے کے ساتھ نوروز کی رسومات کی پابندی کے لئے ہفت سین دسترخوان سجایا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha