ایرانی صوبے اردبیل میں نئی سال کی آمد کے موقع پر سال کے آخری بدھ کی صبح میں "نو اوستی" جس کا مطلب "پانی کی ندی پر" ہے، کی تقریب کا انعقاد کیا گیا؛ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اس تقریب کے انعقاد سے ان کی خواہشیں پوری ہوں گی۔

17 مارچ، 2021، 5:25 PM

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .