15 مارچ، 2021 10:43 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84265358
0 Persons

نوروز 1400 شمسی کے تہوار کی تقریب کا آج بروز پیر کو ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف"، وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی "منصورغلامی"، یونیسکو- ایران کے قومی کمیشن کے سیکرٹری جنرل "حجت ایوبی"، ایکو اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ "سرور بختی"، وزیر برائے ثقافتی ورثے، دستکاری مصنوعات اور سیاحت کی صنعت "علی اصغر مونسان"، تہران کے میئر "پیروز حناچی"، ایران میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور ثقافتی شخصیات کی شرکت سے محکمہ خارجہ میں انعقاد کیا گیا/ فوٹو بشکریہ اصغر خمسہ

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha