ایران کے شمالی صوبے گلستان سے تعلق رکھنے والی کاروباری خاتون "آی جان عبادی" اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے فن کے شعبے میں 20 سالہ تجربات کے بھروسے پر دستکاری مصنوعات اور چمڑے سے بنے ہوئے قالینوں کی تیاری کر رہی ہیں اور اس حوالے سے کافی کامیاب ہوگئی ہیں/ فوٹو بشکریہ علی اصغر قزل سفلو

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =