18 فروری، 2021 9:56 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84233961
1 Persons

تہران، ارنا – ایرانی قالین کا میوزیم جسے استاد عبدالعزیز فرمانفرمائیان نے ڈیزائن کیا ہے 22 بہمن 1356 قالین کی صنعت میں تحقیق کے مقصد کے ساتھ افتتاح کیا گیا اس میوزیم میں نویں صدی ہجری سے عصر حاضر تک پورے ایران سے بہت ہی شاندار قالینوں کی نمائش کی گئی ہے۔ یہ میوزیم بحیثیت "ملک کا پہلا قالین میوزیم" آبان 1394میں مرمت کے سبب غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا اس میوزیم کی عمارت کا رقبہ 3400 مربع میٹر ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =