تہران، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں تبریز کے عوام کے قیام کی مناسبت سے صوبے مشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب میں فرمایا کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو کئی بار توڑا ہے۔ اس بار وعدوں کی نہیں ہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha