9 فروری، 2021 8:47 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84224576
0 Persons

ایرانی دارالحکومت تہران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر پانچویں دستکاری مصنوعات کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں خاتون نائب ایرانی صدر برائے خواتین کے امور "معصومہ ابتکار" اور نائب صدر برائے دستکاری صنعت کے امور "پویا محمودیان" نے حصہ لیا تھا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha