پاکستانی صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں اسلامی انقلاب کی کامیابیوں سے متعلق ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل "حسن درویش وند" اور خانہ فرہنگ ایران کے سربراہ "سید حسن واقفی" سمیت پاکستان کے سیاسی، ثقافتی اور مذہبی شخصیات نے حصہ لیا تھا/ فوٹو بشکریہ زیشان علی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha