ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور عملے نے آج بروز اتوار کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کیساتھ ملاقات کی؛ اس پروگرام کا 8 فروری 1979ء میں فضائیہ کے عملے اور بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے درمیان تاریخی اجلاس کی یاد میں ہرسال انعقاد کیا جاتا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha