9 جنوری، 2021 11:30 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84178975
0 Persons

مشہد، ارنا – اخلمد کا گا‎ؤں شہر مقدس مشہد سے 80 کلومیٹر دور پر واقع ہے جو ایک سیاحتی اور تاریخی دیہات ہے۔ اور متعدد آبشاروں کی وجہ سے اس گا‎ؤں کو خراسان کی جنت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور سردیوں کے موسم میں اس کی خوبصورتی منفرد اور بے نظیر ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =