3 جنوری، 2021 6:11 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84172378
0 Persons

ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے کہکیلویہ اور بویر احمد میں 300 ایکڑ کے رقبے پر پھیلے ہوئے باغات سے ممختلف قسم کے ھٹی پھلوں کی کٹائی کی گئی اور توقع کی جاتی ہے اور رواں سال میں اس صوبے میں 25 ہزار ٹن ھٹی پھلوں کی کٹائی کی جائے گی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 6 =