15 نومبر، 2020 5:22 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84111338
0 Persons

تہران، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمخانی نے آج بروز اتوار تہران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر دفاع کے 'جمعہ عناد سعدون' کے ساتھ ملاقات کر کے باہمی تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =