ایرانی ماہر امراض چشم ڈاکٹر "بہنام غفارزادہ" نے اتوار کے رو ز تبریز کی اسلامی آزاد یونیورسٹی کی خصوصی ٹیم کی مدد سے دنیا میں پہلی بار کیلئے ایک پانج سالہ گلہری کی آنکھوں کی کامیاب سرجری کی؛ اس کے علاوہ انہوں نے پانچ سال سے کم عمر ایک طوطے کی آنکھوں کی کامیاب سرجری بھی کی/ فوٹو بشکریہ سیدہ مریم یوسفی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 5 =