30 ستمبر، 2020 3:51 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84060533
0 Persons

تہران، اس قومی نباتاتی باغ کا کل رقبہ 145 ہیکٹر پر مشتمل ہے جو تہران کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ ایرانی ماہرین نے سن 1969 میں متعدد غیر ملکی ماہرین کے تعاون سے اس باغ کے ڈیزائن اور تعمیر کا کام شروع کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =